سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج ہے

 جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج ہے۔ ڈاکٹر جاوید اقبال نے سورج گرہن کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 12 منٹ پرلگا ، 3 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 4 بجکر 34 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوجائےگا۔ ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ  روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا، یورپ اور امریکہ میں دیکھا جاسکےگا۔ خیال رہے کہ  سورج گرہن دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔