وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان  سے آرمی چیف  نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  سے آرمی چیف   جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا مزید  کہنا ہے کہ  ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔