مایا علی کی شاعرانہ انداز والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے ایک شاعرانہ انداز والی تصویر شیئر کی ہے جو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی نے اپنی ایک تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ “عشق کو آزما کے دیکھ لیا”۔ اس فوٹو کو انہوں نے انسٹا گرام پر اپ لوڈ کیا جسے اب تک ہزاروں افراد پسند کرچکے ہیں۔

View this post on Instagram

عشق کو آزما کے دیکھ لیا۔۔۔

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

خوبصورت پہناوے مایا علی کی دلکشی کو اور بڑھا رہے ہیں۔

ایک اور تصویر کے ساتھ لکھا “میں لاکھ جتن کرہاری، مورا سیاں۔۔۔”

شاعرانہ انداز کی ان تمام تصاویر کے ساتھ کیپشن بھی شاعرانہ لکھے گئے ہیں۔ یہاں لکھتی ہیں” مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ”۔

مایااپنی سرگرمیوں سے مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں،اور سوشل مٰیڈیا پر اپنی مصروفیات شیئر کرتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

#chaptereight

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on

View this post on Instagram

My happy place..💐💐 #chapterfive

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on