پرائیویسی پالیسی

نوائے وطن ڈاٹ ٹی وی کے نام سے یہ نیوز ویب سائٹ نوائے وطن ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک کا حصہ ہے۔ ہماری پرائیویسی پالیسی انٹرنیٹ کی دنیا کے رائج قواعد و ضوابط کے عین مطابق ہے۔ تاہم قانونی ماہرین کی مشاورت سے ہم ایک جامع پرائیویسی پالیسی مرتب کر رہے ہیں جو سب کی سہولت کے لیئے یہاں جلد پوسٹ کی جائے گی۔