نوائے وطن ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک کی ٹیم ورکنگ جرنلسٹس، مارکیٹنگ اور آئی ٹی ماہرین کا حسین امتزاج ہے۔ ہماری نیوز ویب سائٹ(www.nawaiwatan.tv)نہ صرف دُنیابھر میں اُردو زبان کوسمجھنے والے اَفراد کیلئے لمحہ بہ لمحہ اورہرجگہ کے چھوٹے بڑے واقعات کی خبروں کوپڑھنے کاایک اِنتہائی قابلِ اعتبار ذریعہ ہے بلکہ جنوبی ایشیاءمیں خاص کراوردُنیابھر میں عام طور پرسیاست، کھیل،شوبز،بزنس ،صحت اورتعلیم سمیت تمام شعبہ جات سے متعلقہ علاقائی ،صوبائی ،قومی اوربین الاقوامی خبروں کی بروقت اوردرست ترسیل کااہم ذریعہ بھی بن چُکی ہے ۔آج سوشل میڈیا کامیابیوں کے قدم چوم کرپرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا کے قدم اُکھاڑچُکاہے ۔ہروقت اپنے موبائل،ٹیب ،کمپیوٹر اورلیپ ٹاپ میں یوزرز کودُنیابھر سے باخبر رکھنے والاسوشل میڈیادُنیابھر میں دِن دوگنی اوررات چوگنی ترقی کررہاہے۔سوشل میڈیاکے اِسی میدان میں ہماری نیوز ویب سائیٹ ایک اِنتہائی باخبر ،موثراورقابل ِ اعتبار آواز بن کرسامنے آئی ہے ،الحمدوللہ !یوں توہرشعبے اورمیدان میں ہرطرح کے اِدارے ہوتے ہیں کُچھ ترقی پذیر،کُچھ ترقی یافتہ اورکُچھ امیر اورکُچھ غریب وغیرہ ،وغیرہ ۔یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا میں بھی بہت سے لوگ اپنے ،اپنے وسائل ،پہنچ اورتجربے کی بِناپرکام کررہے ہیں ،ایسے میں بہت سی ویب سائیٹس ہیں جوکہ بروقت اورقابلِ اعتبار خبریں نہیں پہنچا رہی ہیں اور بہت سی ویب سائیٹس ایسی بھی ہیں جوکہ اپنے دیکھنے والوں تک بروقت اورقابل ِ اعتبار خبریں پہنچا رہی ہیں ۔الحمدوللہ ہماری ویب سائیٹ ایک ایسی نیوز ویب سائیٹ ہے جوکہ نہ صرف بروقت خبریں فراہم کرتی ہے ،بلکہ ہماری خبریں قابلِ بھروسہ اورقابلِ اعتباربھی ہوتی ہیں ۔جب تک کِسی خبر کی تصدیق نہ کرلی جائے ہم اپنی نیوزویب سائیٹ پراپ لوڈ نہیں کرتے۔اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ نوائے وطن ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھے۔ آمین
پاکستانی عوام کو مبارک، کورونا ویکسین آئے گی نہیں بلکہ آ رہی ہے
جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم فائنل، حفیظ کی چھٹی
میرے بغیر عمران خان حکومت ایک دن نہیں چل سکتی: وزیر دفاع پرویز خٹک نے جوش میں لمبی چھوڑ دی،غلطی کا احساس ہونے پر وضاحتیں شروع
مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پر آ گئی، وزیراعظم عمران خان کا اعلان
پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے براڈ شیٹ تحقیقات جسٹس (ر) عظمت سعید سے کرانے کی مخالفت کر دی
سینیٹ میں نئے قرضے لینے، پرانے واپس کرنے کی اہم تفصیلات پیش
ترکی نے چالیس پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے، غیر قانونی طور پر مقیم تھے
برطانیہ سے آنے والوں کے لیئے نئی ایڈوائری جاری
پاکستان میں کورونا اب تک گیارہ ہزار سے زائد زندگیاں نگل چکا
سوات کی پہچان مراد آرٹسٹ کے شاگرد سہیل خان نے استاد کے اعزاز میں شاگردوں کے فن پاروں کی نمائش کی تجویز دے دی